[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مئی گريگورين سال کا پانچواں مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں بہار کا موسم ہوتا ہے۔ اس کا نام قدیم یونان کی دیوی مائیا (انگریزی:Maia، یونانی:Μαῖα) کے نام پر رکھا گیا جو یونان اور روم میں زمین اور عورت کی زرخیزی کی دیوی یا خدا سمجھی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ اسے پہاڑوں کی دیوی یا خدا بھی سمجھا جاتا تھا۔


مئی کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31