ہوافضاء
Appearance
ہوافضاء یا ہوا و فضاء (airspace)، سے مراد کسی ملک کا اپنی سرزمین اور سرزمینی پانیوں (territorial waters) کے اُوپر ضبط کیا ہوا کرۂ ہوائی حصّہ ہے۔
ہوافضاء کے دو اقسام ہیں:
- مضبوط ہوافضاء (controlled airspace)
- غیرمضبوط ہوافضاء (uncontrolled airspace)