[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

یو بوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یو بوٹس (U-boats) ایسی سب میرینز تھیں جو جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم کے دوران جرمنی کے زیر استعمال رہیں۔ سمندر میں لڑی جانے والی جنگوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انہی سب میرینز کی مدد سے کوئی بحری جہاز ڈبویا گیا۔U-بوٹس اتحادی افواج کی بحریہ کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھیں جس نے اتحادی افواج کی سمندری بالادستی کو چیلنج کیا اور کثیر تعداد میں جنگی اور تجارتی جہازوں کو ڈبو دیا۔