[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

پاڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاڑا (انگریزی: Wildebeest) جنوبی افریقہ میں رہنے والا ہرن کی نسل کا ایک جانور ہے جو جو بیل سے مشابہ ہوتا ہے۔اس کے نر اور مادہ دونوں کے بڑے بڑے سینگ ہوتے ہیں۔پاڑا گروہ کی صورت میں رہتا ہے۔ ایک گروہ میں ہزاروں پاڑا ہوتے ہیں۔ یہ سبز گھاس کے لیے ہر وقت سفر میں رہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]