رابتیو
Appearance
رابتیو (انگریزی: Raptio) یہ قدیم قرون وسظٰی کی ایک اصطلاح ہے۔ اصل لفظ Raptio (رابتیو) لاطینی زبان سے ماخوذ ہے۔ اس کا مطلب بڑے پیمانے پر عورتوں کا اغوا ہے۔ یعنی یہ اغوا یا تو شادی یا پھر باندی بنانے کے لیے تھا، بالخصوص جنسی غلامی کے لیے تھا۔
اس کے معانی میں مساوی جرمن زبان کی اصطلاح Frauenraub ہے، جو انگریزی میں فن تاریخ کے شعبے میں استعمال کی جاتی ہے۔ تاہم اس لفظ اور راپشیو میں کچھ بنیادی فرق ہیں۔ جہاں راپشیو کسی ایک عورت کا ایک آدمی (اور اس کے دوست اور عروسی اغوا کے رشتہ دار شامل ہوتے ہیں، وہیں جرمن زبان کی اصطلاح کا اطلاق عورتوں کا مردوں کے گروہوں کی جانب سے اغوا پر اطلاق ہوتا ہے، خصوصًا جنگ و جدال کے وقت۔