آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تابوت یا میت کا صندوق ایک قسم کا صندوق یا بکس جس میں مردے کو رکھ کر دفن کیا جاتا ہے یا جس میں لاش رکھ کر لاش جلائی جاتی ہے۔[1]
- ↑ Regula Tschumi: The Figurative Palanquins of the Ga. History and Significance, in: African Arts, Vol. 46, Nr. 4, 2013, p. 60-73.