[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:MA

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:MA آیزو 3166-2 میں مراکش کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

[ترمیم]

علاقہ جات

[ترمیم]
رمز ذیلی تقسیم نام
MA-09 شاویہ-وردیغہ
MA-10 دکالہ-عبدہ
MA-05 فاس-بولمان
MA-02 غرب-شراردہ-بنی حسین
MA-08 دار البیضاء الکبری
MA-14 کلمیم-السمارہ
MA-15 عیون-بوجدور-ساقیہ الحمراء
MA-04 جھہ شرقیہ
MA-11 مراکش-تانسیف-الحوز
MA-06 مکناس-تافیلالت
MA-16 وادی ذہب لکویرہ
MA-07 رباط-سلا-زمور-زعیر
MA-13 سوس-ماسہ-درعہ
MA-12 تادلہ-ازیال
MA-01 طنجہ-تطوان
MA-03 تازہ الحسیمہ تاونات

حوالہ جات

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]