آچی
Appearance
Aché man aiming into the canopy | |
کل آبادی | |
---|---|
1,500[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
پیراگوئے | |
زبانیں | |
Aché, ہسپانوی زبان | |
مذہب | |
traditional tribal religion |
آچی (انگریزی: Aché) پیراگوئے سے تعلق رکھنے والے قدیم افراد ہیں۔ اس وقت اس گروہ کے افراد کی آبادی 1500 کے قریب ہے۔یہ افراد شکاری ہوتے ہیں اور مشرقی پیراگوئے میں رہتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم][[]]