بے وطنی
Appearance
شخص کی قانونی حیثیت |
---|
تصور |
مراتب |
معاشرتی سیاسیات |
بے وطنی سے مراد وہ کیفیت جس میں ایک شخص کسی بھی ریاست کا شہری نہیں ہوتا یا وہ شخص جس کا قانونی طور کسی بھی ملک سے کوئی ربط نہیں ہوتا۔ کچھ بے وطن افراد کو پناہ گزین بھی کہا جاتا ہے لیکن یاد رکھیں کہ ہر بے وطن پناہ گزین ہوتا ہے لیکن ہر پناہ گزین بھی وطن نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر افغانستان کے کئی شہری پاکستان میں رہ رہے ہیں وہ پناہ گزین تو ہیں لیکن بے وطن نہیں ہیں بلکہ وہ افغانستان کے شہری ہیں۔ اسی طرح شام اور عراق کے کئی شہری یورپ میں مقیم ہیں،وہ پناہ گزین تو ہیں مگر بے وطن نہیں ہیں بلکہ شام و عراق کے شہری ہیں۔