[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

بریشیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بریشیت اسرائیل کا ایک خلائی جہاز تھا جس کا مقصد چاند پر اترنا تھا۔ یہ 22 فروری 2019 میں لانچ ہوا تھا، لیکن کچھ خرابی کی وجہ سے 11 اپریل 2019 میں یہ مشن ناکام ہو گیا تھا۔ 2025 میں اسرائیل دوسری بار چاند پر اترے گا لیکن کامیاب سے۔