آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اریسوس (Eresos) (یونانی: Ερεσός) یونانی جزیرے لزبوس کے جنوب مغربی ساحل پر واقع ایک گاؤں ہے۔ سیاحوں کی ایک بڑی تعداد گاؤں کا دورہ کرتی ہے۔
سال |
آبادی
|
1981 |
1,494
|
1991 |
1,247
|
2001 |
1,130
|
|
ویکی ذخائر پر اریسوس
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |