ط
Appearance
اردو کا بائیسواں حرف 'ط' (طوئے) ہے۔ فارسی کا انیسواں اور عربی کا سولھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 9 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ط | ـط | ـطـ | طـ |
حرف | ط | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER TAH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1591 | U+0637 |
یو ٹی ایف-8 | 216 183 | D8 B7 |
عددی حرف حوالہ | ط | ط |