[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

گوانین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوانین (guanine) ان چار اہم نیوکلیو بنیادوں (nucleobases) میں سے ایک ہے جو مرکزی ترشے (nucleic acids) دنا اور رنا میں پائے جاتے ہیں، دیگر ایڈینین (adenine), سائٹوسین (cytosine) اور تھائمین (thymine) ہیں۔ دنا میں گوانین سائٹوسین کے ساتھ جوڑا بنا ہوا ہے۔ گوانین کے نیوکلیوسائڈ (nucleoside) کو گوانوسین (guanosine) کہا جاتا ہے۔