کنشاسا
کنشاسا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Léopoldville)(فرانسیسی میں: Kinshasa)(ڈچ میں: Leopoldstad)(ڈچ میں: Kinshasa)(روسی میں: Киншаса) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1881 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | جمہوری جمہوریہ کانگو (16 مئی 1997–)[1] زائر (27 اکتوبر 1971–15 مئی 1997) جمہوریہ کانگو (30 جون 1960–26 اکتوبر 1971) بیلجین کانگو (15 نومبر 1908–29 جون 1960) کانگو آزاد ریاست (1 جولائی 1885–14 نومبر 1908) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 4°19′19″S 15°18′43″E / 4.3219444444444°S 15.311944444444°E |
رقبہ | 9965 مربع کلومیٹر |
بلندی | 240 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 11855000 (2016)[4] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 |
سرکاری زبان | ولندیزی زبان ، فرانسیسی |
فون کوڈ | 0987- |
آیزو 3166-2 | CD-KN |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2314302 |
درستی - ترمیم |
کنشاسا (انگریزی: Kinshasa) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کے پہلے فرانسیسی لیوپلدویے (Léopoldville) جبکہ ولندیزی لیوپلدستاد (Leopoldstad) کہتے تھے۔ شہر دریائے کانگو کے کنارے واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]ماہی گیروں کی بستی سے ترقی پانے والا یہ شہر اب ایک کروڑ 76 ہزار کی آبادی کا حامل ہے (بمطابق 2009ء)۔ جمہوریہ کانگو کا دار الحکومت برازاویلے (آبادی 15 لاکھ بمطابق 2007ء) شہر کے سامنے دریائے کانگو کے عین پار واقع ہے۔ اگر دونوں شہروں کو ملایا جائے تو کنشاسا-برازاویے کی کل آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔ کیونکہ کنشاسا کی انتظامی سرحدیں بہت بڑی ہیں اس لیے شہر کی 60 فیصد سے زائد زمین دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔
یہ نیم صحرائی افریقہ میں جوہانسبرگ کے ساتھ دوسرا سب سے بڑا اور لاگوس اور قاہرہ کے بعد بر اعظم افریقہ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے پیرس کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا فرانسیسی بولنے والا شہر بھی کہا جاتا ہے اور اگر موجودہ رحجانات جاری رہے تو 2020ء کے بعد یہ پیرس کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔
جڑواں شہر
[ترمیم]- انقرہ ، ترکی {{{2}}}
- برازاویلے ، جمہوریہ کانگو {{{2}}}
- برسلز ، بیلجیئم {{{2}}}
- ڈاکر ، سینیگال {{{2}}}
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8377.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ کنشاسا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کنشاسا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
- ↑ Dakar, Kinshasa et Brazzaville signent un accord de jumelage
- ↑ RDC-Belgique/ Partenariat : Kinshasa et Bruxelles renforcent leur coopération décentralisée
- ↑ Congo-Kinshasa: Jumelage de la ville de Kinshasa à la ville sud-coréenne d'Incheon