[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

چوپائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چوپائے، وہ جانور جن کے چار پیر ہوتے ہیں یا کھر اور ٹاپ والے جانور۔ جیسے اونٹ، گائے، بھیڑ اور بکری۔ عربی میں انھیں ” أَنْعَامٌ “ کہا جاتا ہے جو ” نَعَمٌ“ کی جمع ہے۔ یہ نام ان کا اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ جانور اللہ تعالی کی طرف سے اپنے بندوں کے اوپر بے پیایاں احسانات وانعامات کا مظہر ہوا کرتے ہیں، ایک طرف ان کی وجہ سے مال میں نمو اور بڑھوتری ہوتی ہے تو دوسری طرف ان کی افزائش نسل موجب خیر وبرکت ہے، نیز دودھ، اون اور بال ودیگر عمومی منفعتیں ،یہ سب اللہ تعالی کے انعامات کے مظاہر ہیں۔