[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

پاؤں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاؤں
پاؤں
دائیں پاؤں کا تلوا

پاؤں انسانی جسم کا حصہ ہے جو ٹانگ کے آزاد حصے کا آخری اور نچلا جزء ہے۔ عموماً انسانوں کے دو پاؤں ہوتے ہیں اور ہر پاؤں پنڈلی کے نیچے ہوتا ہے اور اس میں چار انگلیاں، ایک انگوٹھا اور ٹخنہ اور تلوا ہوتا ہے۔ انسانی پاؤں میں کئی قسم کے جوڑوں کی موجودگی ہے۔ دوسرے جانوروں کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔