فیل پا
Appearance
فیل پا | |
---|---|
Life cycle of Wuchereria bancrofti، a parasite that causes filariasis | |
اختصاص | Infectious disease |
فیل پا (انگریزی: Filariasis)پیراسائٹ سے ہونے والی ایک بیماری ہے۔[1] یہ بیماری خون چوسنے والے کیڑوں سے ہوتی ہے جیسے کالی مکھی اور مچھر۔ یہ ہیلمنتھیاسیس نامی بیماری کے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ فیل پا بیماری کی بنیاد بننے والے 8 جراثیم انسانی جسم میں موجود ہوتے ہیں۔ انھیں 3 حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:
- لمپیتھک فیل پا : یہ بیماری ووچیریا بینکروفٹی، بروجیا ملائی اور بروجیا تیموری جیسے وائرس سے ہوتی ہے۔ یہ تینوں وائرس نظام سیالہ میں موجود ہوتے ہیں۔
- سبکیوٹینییس فیلارسس : یہ بیماری مینوسیلا پرسٹانس اور اونکوئرا وولولس سے ہوتی ہے۔ ان دونوں وائرس کی آرامگاہ جلد کے بالکل نیچے والی پرت ہے۔
- سیریس کیوٹی فیلارسس: یہ بیماری مونسونیلا پرسٹانس اور مینسونیلا اوزارڈی نامی وائرس سے ہوتی ہے۔ یہ دونوں وائرس پیٹ کے حصہ میں موجود رہتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Center for Disease Control and Prevention۔ "Lymphatic Filariasis"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2010