فرزدق
Appearance
فرزدق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 641ء بصرہ |
وفات | سنہ 728ء (86–87 سال) بصرہ |
رہائش | بصرہ کوفہ [1] |
شہریت | سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
درستی - ترمیم |
فرزدق ایک مشہور عرب شاعر تھا۔
ولادت
[ترمیم]فرزدق جن کا پورا نام ہما م بن غالب بن صعصہ تھا کی ولادت 38ھ میں ہوئی۔
نام و نسب
[ترمیم]ہمام بن غالب بن صعصعہ بن ناجیہ بن عقال بن محمد بن سفيان بن مجاشع بن دارم بن حنظلہ بن زيد بن مناۃ بن مر ابو فراس بن أبو خطل التميمي البصري الشاعر المعروف بالفرزدق، ان کے دادا صعصعہ بن ناجیہ صحابی تھے وہ ایک وفد کے ساتھ رسول اللہ کے پاس گئے ۔ یہ علی المرتضی کی خدمت میں حاضر ہوئے پوچھا تو ان کے والد نے بتایا کہ میرا بیٹا ہے جو شاعری کرتا ہے تو جواب میں فرمایا اسے قرأت سکھاؤ یہ شاعری سے بہتر ہے۔ ان کا کلام امام حسین نے بھی سماعت فرمایا تھا۔
وفات
[ترمیم]فرزدق کی وفات 110ھ میں ہوئی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://books.google.com.sa/books?id=GYdyDwAAQBAJ&pg=PT52&dq=%22%D9%81%D9%83%D8%A7%D9%86+%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B1%D8%B2%D8%AF%D9%82+%D8%A5%D8%B0%D8%A7+%D9%86%D8%B2%D9%84+%D8%B2%D9%8A%D8%A7%D8%AF+%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B5%D8%B1%D8%A9+%D9%86%D8%B2%D9%84%22&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwjD1IKSiej7AhXE-aQKHdCPDJIQ6AF6BAgMEAI#v=onepage&q=%22%D9%81%D9%83%D8%A7%D9%86%20%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B1%D8%B2%D8%AF%D9%82%20%D8%A5%D8%B0%D8%A7%20%D9%86%D8%B2%D9%84%20%D8%B2%D9%8A%D8%A7%D8%AF%20%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B5%D8%B1%D8%A9%20%D9%86%D8%B2%D9%84%22&f=false
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13562407p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ البدايہ والنہايہ المؤلف: ابن كثير ناشر: دار إحياء التراث العربی
زمرہ جات:
- 641ء کی پیدائشیں
- بصرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 728ء کی وفیات
- بصرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- 110ھ کی وفیات
- آٹھویں صدی کی عرب شخصیات
- آٹھویں صدی کے شعراء
- آٹھویں صدی کے عرب شعرا
- بنو تمیم
- تابعین
- ساتویں صدی کے شعراء
- شیعہ
- عرب شخصیات
- عرب شعرا
- عہد امویہ کے شعرا
- ساتویں صدی کی عرب شخصیات
- ساتویں صدی کے عرب شعراء
- کویتی شخصیات
- تاریخ کویت
- کویتی شعراء