[go: up one dir, main page]
More Web Proxy on the site http://driver.im/مندرجات کا رخ کریں

لاچین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاچین
(آذربائیجانی میں: Laçın)
(آذربائیجانی میں: Abdallar ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لاچین ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°38′27″N 46°32′49″E / 39.640833°N 46.546944°E / 39.640833; 46.546944   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 889 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2190 (2005)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
41  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 147625  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

لاچین (انگریزی: Lachin،آذری: Laçın/Abdallyar) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع لاچین میں شامل ہے۔ یہ 39.6408 درجے شمال، 46.5469 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 12 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ 1989ء کے بعد سے آرمینیائی افواج کے زیر قبضہ ہے اور نگورنو کاراباخ میں شامل ہے۔ پورے ضلع کی آبادی جو 1989ء میں 67000 تھی اب گھٹ کر 15000 رہ گئی ہے کیونکہ تمام آذری لوگوں کو قتل و غارت سے نکال دیا گیا ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ لاچین في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2024ء 
  2. http://census.stat-nkr.am/nkr/1-1.pdf