طیارہ
Appearance
طیارہ (aeroplane)، ایک ایسا ہوائی جہاز ہوتا ہے کہ جو اپنی ساخت میں مخصوص اور مستقل پر نما اجسام رکھتا ہے اسی لیے سائنسی اصطلاح میں اس کو معین پردار ہوائی جہاز (fixed-wing aircraft) بھی کہا جاتا ہے۔
آج کل مختلف مقاصد کے لیے مختلف طیارے استعمال کیے جاتے ہیں۔ جن میں سے کچھ اقسام یہ ہیں۔
- لڑاکا طیارے
- مسافر بردار طیارے
- جیٹ طیارے