دونم
Appearance
دونم (dunam یا dönüm) سلطنت عثمانیہ میں زمینی رقبہ ماپنے کے لیے ایک پیمائشی اکائی تھی، جو ایک دن میں جوتی جا سکنے والی زمین کی نمائندگی کرتی تھی۔ اس کی قانونی تعریف "لمبائی اور چوڑائی میں چالیس معیاری قدم" تھی۔[1] لیکن مختلف مقامات پر یہ مختلف تھی عام طور پر یہ 900-2500 میٹر مربع کے درمیان میں ہوتی تھی۔ عثمانی علاقوں میں اب یہ دیکر (1000 میٹر²) (ہیکٹر) (Decare) کے طور پر بیان کی جاتی ہے۔
تقليب
[ترمیم]ایک میٹرک دونم کے برابر ہے:
- 1،000 مربع میٹر (بالکل)
- 10 آر کے (بالکل)
- 1 دیکر (بالکل)
- 0.1 ہیکٹر کے (بالکل)
- 0.001 مربع کلومیٹر (بالکل)
- 0،247105381 ایکڑ کے (تقریباً)
- 1،195.99005 مربع گز کے (تقریباً)
- 10،763.9104 مربع فٹ (تقریباً)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ V.L. Ménage, Review of Speros Vryonis, Jr. The decline of medieval Hellenism in Asia Minor and the process of islamization from the eleventh through the fifteenth century، Berkeley, 1971; in Bulletin of the School of Oriental and African Studies (University of London) 36:3 (1973)، pp. 659-661. <659:TDOMHI>2.0.CO;2-K at JSTOR (subscription required)