برہنگی
Appearance
لباس نہ پہننے کی حالت کو برہنگی یا ننگا پن کہا جاتا ہے۔[1] جان بوجھ کر لباس پہننا انسانی فطرت ہے۔ انسان مختلف عناصر سے بچاؤ کے لیے کپڑے پہنتا ہے مثلاً سورج سے انسانی جلد کے رنگ کی حفاظت کے لیے اور ٹھنڈے موسم میں سردی سے بچنے کے لیے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "nudity – Definitions from Dictionary.com"۔ Dictionary.reference.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2009
- ↑ M. A. Toups، A Kitchen، J. E. Light، D. L. Reed (2011)۔ "Origin of clothing lice indicates early clothing use by anatomically modern humans in Africa"۔ Molecular Biology and Evolution۔ 28 (1): 29–32۔ PMC 3002236۔ PMID 20823373۔ doi:10.1093/molbev/msq234